تصاویر/ سلسلہ امامت کی ساتویں کڑی حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ کے یوم شہادت کی مناسبت سے جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے زیر اہتمام مرکزی امام باڑہ بڈگام میں ایک پروقار مجلس عزاء کا انعقاد ہوا، جس میں وادی بھر سے ہزاروں مؤمنین نے شرکت کر کے امام مظلوم سے عقیدت کا اظہار کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha